ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 16

الۡجَوَارِ الۡکُنَّسِ ﴿ۙ۱۶﴾
جو چلنے والے ہیں، چھپ جانے والے ہیں ! En
(اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں
En
چلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

16۔ 1 یہ ستارے دن کے وقت اپنے منظر سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اور نظر نہیں آتے اور یہ زحل، مستری، مریخ، زہرہ، عطارد ہیں، یہ خاص طور پر سورج کے رخ پر ہوتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ سارے ہی ستارے مراد ہیں، کیونکہ سب ہی اپنے غائب ہونے کی جگہ پر غائب ہوجاتے ہیں یا دن کو چھپے رہتے ہیں۔