ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 14

عَلِمَتۡ نَفۡسٌ مَّاۤ اَحۡضَرَتۡ ﴿ؕ۱۴﴾
ہر جان، جان لے گی جو لے کر آئی۔ En
تب ہر شخص معلوم کر لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے
En
تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

14۔ 1 یہ جواب ہے یعنی مذکورہ امور ظہور پذیر ہوں گے، جن میں سے پہلے چھ کا تعلق دنیا سے ہے اور دوسرے چھ امور کا آخرت سے۔ اس وقت ہر ایک کے سامنے اس کی حقیقت آجائے گی۔