ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 13

وَ اِذَا الۡجَنَّۃُ اُزۡلِفَتۡ ﴿۪ۙ۱۳﴾
اور جب جنت قریب لائی جائے گی۔ En
اور بہشت جب قریب لائی جائے گی
En
اور جب جنت نزدیک کر دی جائے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔