ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 12

وَ اِذَا الۡجَحِیۡمُ سُعِّرَتۡ ﴿۪ۙ۱۲﴾
اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی۔ En
اور جب دوزخ (کی آگ) بھڑکائی جائے گی
En
اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔