ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 11

وَ اِذَا السَّمَآءُ کُشِطَتۡ ﴿۪ۙ۱۱﴾
اور جب آسمان کی کھال اتاری جائے گی۔ En
اور جب آسمانوں کی کھال کھینچ لی جائے گی
En
اور جب آسمان کی کھال اتار لی جائے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

11۔ 1 یعنی اس طرح ادھیڑ دیئے جائیں گے جس طرح چھت ادھڑی جاتی ہے۔