ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ التكوير (81) — آیت 10

وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡ ﴿۪ۙ۱۰﴾
اور جب اعمال نامے پھیلائے جائیں گے۔ En
اور جب (عملوں کے) دفتر کھولے جائیں گے
En
اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

10۔ 1 موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کے لئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے۔