ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 9

وَ ہُوَ یَخۡشٰی ۙ﴿۹﴾
اور وہ ڈر رہا ہے۔ En
اور (خدا سے) ڈرتا ہے
En
اور وه ڈر (بھی) رہا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

9۔ 1 خدا کا خوف بھی اس کے دل میں ہے۔