ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 8

وَ اَمَّا مَنۡ جَآءَکَ یَسۡعٰی ۙ﴿۸﴾
اور لیکن جو کوشش کرتا ہوا تیرے پاس آیا ۔ En
اور جو تمہارے پاس دوڑتا ہوا آیا
En
اور جو شخص تیرے پاس دوڑتا ہوا آتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

8۔ 1 اس بات کا طالب بن کر آتا ہے کہ تو خیر کی طرف اس کی رہنمائی کرے اور اسے واعظ نصیحت سے نوازے۔