ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 6

فَاَنۡتَ لَہٗ تَصَدّٰی ؕ﴿۶﴾
سو تو اس کے پیچھے پڑتا ہے۔ En
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
En
اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔