ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 5

اَمَّا مَنِ اسۡتَغۡنٰی ۙ﴿۵﴾
لیکن جو بے پروا ہو گیا۔ En
جو پروا نہیں کرتا
En
جو بے پرواہی کرتا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

5۔ 1 ایمان سے اور اس علم سے جو تیرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ یا دوسرا ترجمہ جو صاحب ثروت و غنا ہے۔