ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 41

تَرۡہَقُہَا قَتَرَۃٌ ﴿ؕ۴۱﴾
ان کو سیاہی ڈھانپتی ہو گی۔ En
(اور) سیاہی چڑھ رہی ہو گی
En
جن پر سیاہی چڑھی ہوئی ہوگی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

41۔ 1 یعنی ذلت اور عذاب سے ان کے چہرے غبار آلود، کدورت زدہ اور سیاہ ہونگے۔