ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 40

وَ وُجُوۡہٌ یَّوۡمَئِذٍ عَلَیۡہَا غَبَرَۃٌ ﴿ۙ۴۰﴾
اور کچھ چہرے، اس دن ان پر ایک غبار ہوگا۔ En
اور کتنے منہ ہوں گے جن پر گرد پڑ رہی ہو گی
En
اور بہت سے چہرے اس دن غبار آلود ہوں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔