ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 4

اَوۡ یَذَّکَّرُ فَتَنۡفَعَہُ الذِّکۡرٰی ؕ﴿۴﴾
یا نصیحت حاصل کرے تو وہ نصیحت اسے فائدہ دے۔ En
یا سوچتا تو سمجھانا اسے فائدہ دیتا
En
یا نصیحت سنتا اور اسے نصیحت فائده پہنچاتی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔