ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 36

وَ صَاحِبَتِہٖ وَ بَنِیۡہِ ﴿ؕ۳۶﴾
اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹوں سے۔ En
اور اپنی بیوی اور اپنے بیٹے سے
En
اور اپنی بیوی اور اپنی اوﻻد سے بھاگے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔