ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 34

یَوۡمَ یَفِرُّ الۡمَرۡءُ مِنۡ اَخِیۡہِ ﴿ۙ۳۴﴾
جس دن آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا۔ En
اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا
En
اس دن آدمی اپنے بھائی سے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔