ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 33

فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّۃُ ﴿۫۳۳﴾
پس جب کانوں کو بہرا کرنے والی ( قیامت) آجائے گی۔ En
تو جب (قیامت کا) غل مچے گا
En
پس جب کہ کان بہرے کر دینے والی (قیامت) آجائے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

33۔ 1 یعنی قیامت وہ ایک نہایت سخت چیخ کے ساتھ واقع ہوگی جو کانوں کو بہرہ کر دے گی۔