ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 32

مَّتَاعًا لَّکُمۡ وَ لِاَنۡعَامِکُمۡ ﴿ؕ۳۲﴾
تمھارے لیے اور تمھارے مویشیوں کے لیے زندگی کا سامان۔ En
(یہ سب کچھ) تمہارے اور تمہارے چارپایوں کے لیے بنایا
En
تمہارے استعمال وفائدے کے لئے اور تمہارے چوپایوں کے لئے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔