ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 31

وَّ فَاکِہَۃً وَّ اَبًّا ﴿ۙ۳۱﴾
اور پھل اور چارا۔ En
اور میوے اور چارا
En
اور میوه اور (گھاس) چاره (بھی اگایا) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔