ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 26

ثُمَّ شَقَقۡنَا الۡاَرۡضَ شَقًّا ﴿ۙ۲۶﴾
پھرہم نے زمین کو پھاڑا، ایک عجیب طریقے سے پھاڑنا۔ En
پھر ہم ہی نے زمین کو چیرا پھاڑا
En
پھر پھاڑا زمین کو اچھی طرح En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔