ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 21

ثُمَّ اَمَاتَہٗ فَاَقۡبَرَہٗ ﴿ۙ۲۱﴾
پھر اسے موت دی، پھر اسے قبر میں رکھوایا۔ En
پھر اس کو موت دی پھر قبر میں دفن کرایا
En
پھر اسے موت دی اور پھر قبر میں دفن کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔