ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 19

مِنۡ نُّطۡفَۃٍ ؕ خَلَقَہٗ فَقَدَّرَہٗ ﴿ۙ۱۹﴾
ایک قطرے سے، اس نے اسے پیدا کیا، پس اس کا اندازہ مقرر کیا ۔ En
نطفے سے بنایا پھر اس کا اندازہ مقرر کیا
En
(اسے) ایک نطفہ سے، پھر اندازه پر رکھا اس کو En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

19۔ 1 یعنی جس کی پیدائش ایسے حقیر قطرہ آب سے ہوئی ہے، کیا اسے تکبر زیب دیتا ہے۔