ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 18

مِنۡ اَیِّ شَیۡءٍ خَلَقَہٗ ﴿ؕ۱۸﴾
اس نے اسے کس چیز سے پیدا کیا۔ En
اُسے (خدا نے) کس چیز سے بنایا؟
En
اسے اللہ نے کس چیز سے پیدا کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔