ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 17

قُتِلَ الۡاِنۡسَانُ مَاۤ اَکۡفَرَہٗ ﴿ؕ۱۷﴾
مارا جائے انسان! وہ کس قدر ناشکرا ہے۔ En
انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
En
اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔