ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 16

کِرَامٍۭ بَرَرَۃٍ ﴿ؕ۱۶﴾
جو معزز ہیں، نیک ہیں۔ En
جو سردار اور نیکو کار ہیں
En
جو بزرگ اور پاکباز ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

16۔ 1 یعنی خلق کے اعتبار سے وہ کریم یعنی شریف اور بزرگ ہیں اور افعال کے اعتبار سے وہ نیکوکار اور پاکباز ہیں۔