ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 15

بِاَیۡدِیۡ سَفَرَۃٍ ﴿ۙ۱۵﴾
ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہیں۔ En
لکھنے والوں کے ہاتھوں میں
En
ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

15۔ 1 یعنی اللہ اور رسول کے درمیان ایلچی کا کام کرتے ہیں۔ یہ قرآن سفیروں کے ہاتھوں میں ہے جو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔