ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 14

مَّرۡفُوۡعَۃٍ مُّطَہَّرَۃٍۭ ﴿ۙ۱۴﴾
جو بلند کیے ہوئے،پاک کیے ہوئے ہیں۔ En
جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں
En
جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔