ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ عبس (80) — آیت 12

فَمَنۡ شَآءَ ذَکَرَہٗ ﴿ۘ۱۲﴾
تو جو چاہے اسے قبول کر لے۔ En
پس جو چاہے اسے یاد رکھے
En
جو چاہے اس سے نصیحت لے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

12۔ 1 یعنی جو اس میں رغبت کرے، وہ اس سے نصیحت حاصل کرے، اور اسے یاد کرے اور اس پر عمل کرے اور جو اس سے منہ پھیرے، جیسے اشراف قریش نے کیا، تو ان کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں۔