ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 6

یَوۡمَ تَرۡجُفُ الرَّاجِفَۃُ ۙ﴿۶﴾
جس دن ہلا ڈالے گا سخت ہلانے والا ( زلزلہ )۔ En
(کہ وہ دن آ کر رہے گا) جس دن زمین کو بھونچال آئے گا
En
جس دن کانپنے والی کانپے گی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

6۔ 1 یہ نفخئہ اولیٰ ہے جسے نفخئہ فنا کہتے ہیں، جس سے ساری کائنات کانپ اور لرز اٹھے گی اور ہر چیز فنا ہوجائے گی۔