ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 45

اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُنۡذِرُ مَنۡ یَّخۡشٰہَا ﴿ؕ۴۵﴾
توُ تو صرف اسے ڈرانے والا ہے جو اس سے ڈرتا ہے۔ En
جو شخص اس سے ڈر رکھتا ہے تم تو اسی کو ڈر سنانے والے ہو
En
آپ تو صرف اس سے ڈرتے رہنے والوں کو آگاه کرنے والے ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

45۔ 1 یعنی آپ کا کام صرف انذاز (ڈرانا) ہے، نہ کہ غیب کی خبریں دینا، جن میں قیامت کا علم بھی ہے جو اللہ نے کسی کو بھی نہیں دیا۔