ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 38

وَ اٰثَرَ الۡحَیٰوۃَ الدُّنۡیَا ﴿ۙ۳۸﴾
اور اس نے دنیا کی زندگی کو ترجیح دی۔ En
اور دنیا کی زندگی کو مقدم سمجھا
En
اور دنیوی زندگی کو ترجیح دی (ہوگی) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔