ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 35

یَوۡمَ یَتَذَکَّرُ الۡاِنۡسَانُ مَا سَعٰی ﴿ۙ۳۵﴾
جس دن انسان یاد کرے گا جو اس نے کوشش کی۔ En
اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا
En
جس دن کہ انسان اپنے کیے ہوئے کاموں کو یاد کرے گا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔