ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 32

وَ الۡجِبَالَ اَرۡسٰہَا ﴿ۙ۳۲﴾
اور پہاڑ، اس نے انھیں گاڑ دیا۔ En
اور اس پر پہاڑوں کابوجھ رکھ دیا
En
اور پہاڑوں کو (مضبوط) گاڑ دیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔