ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 31

اَخۡرَجَ مِنۡہَا مَآءَہَا وَ مَرۡعٰہَا ﴿۪۳۱﴾
اس سے اس کا پانی اور اس کا چارا نکالا۔ En
اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا
En
اس میں سے پانی اور چاره نکالا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔