ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 30

وَ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ ذٰلِکَ دَحٰىہَا ﴿ؕ۳۰﴾
اور زمین، اس کے بعد اسے بچھا دیا۔ En
اور اس کے بعد زمین کو پھیلا دیا
En
اور اس کے بعد زمین کو (ہموار) بچھا دیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔