ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 24

فَقَالَ اَنَا رَبُّکُمُ الۡاَعۡلٰی ﴿۫ۖ۲۴﴾
پس اس نے کہا میں تمھارا سب سے اونچا رب ہوں۔ En
کہنے لگا کہ تمہارا سب سے بڑا مالک میں ہوں
En
تم سب کا رب میں ہی ہوں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔