ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 23

فَحَشَرَ فَنَادٰی ﴿۫ۖ۲۳﴾
پھر اس نے اکٹھا کیا، پس پکارا۔ En
اور (لوگوں کو) اکٹھا کیا اور پکارا
En
پھر سب کو جمع کرکے پکارا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔