ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 21

فَکَذَّبَ وَ عَصٰی ﴿۫ۖ۲۱﴾
تو اس نے جھٹلا دیا اور نافرمانی کی ۔ En
مگر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا
En
تو اس نے جھٹلایا اور نافرمانی کی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔