ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 2

وَّ النّٰشِطٰتِ نَشۡطًا ۙ﴿۲﴾
اور جو بند کھولنے والے ہیں! آسانی سے کھولنا۔ En
اور ان کی جو آسانی سے کھول دیتے ہیں
En
بند کھول کر چھڑا دینے والوں کی قسم! En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

2۔ 1 نَشْط کے معنی گرہ کھول دینا، یعنی مومنوں کی جان فرشتے بہ سہولت سے نکالتے ہیں جیسے کسی چیز کی گرہ کھول دی جائے۔