ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 13

فَاِنَّمَا ہِیَ زَجۡرَۃٌ وَّاحِدَۃٌ ﴿ۙ۱۳﴾
پس وہ تو صرف ایک ہی ڈانٹ ہو گی۔ En
وہ تو صرف ایک ڈانٹ ہوگی
En
(معلوم ہونا چاہئے) وه تو صرف ایک (خوفناک) ڈانٹ ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔