ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النازعات (79) — آیت 12

قَالُوۡا تِلۡکَ اِذًا کَرَّۃٌ خَاسِرَۃٌ ﴿ۘ۱۲﴾
انھوں نے کہا یہ تو اس وقت خسارے والا لوٹنا ہو گا۔ En
کہتے ہیں کہ یہ لوٹنا تو (موجب) زیاں ہے
En
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

12۔ 1 یعنی اگر واقعی ایسا ہوا جیسا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہتے ہیں، پھر دوبارہ زندگی ہمارے لئے سخت نقصان دہ ہوگی