ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 9

وَّ جَعَلۡنَا نَوۡمَکُمۡ سُبَاتًا ۙ﴿۹﴾
اور ہم نے تمھاری نیند کو ( باعث) آرام بنایا۔ En
اور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایا
En
اور ہم نے تمہاری نیند کو آرام کا سبب بنایا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔