ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 8

وَّ خَلَقۡنٰکُمۡ اَزۡوَاجًا ۙ﴿۸﴾
اور ہم نے تمھیں جوڑا جوڑا پیدا کیا۔ En
(بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا
En
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔