ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 7

وَّ الۡجِبَالَ اَوۡتَادًا ﴿۪ۙ۷﴾
اور پہاڑوں کو میخیں۔ En
اور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)
En
اور پہاڑوں کو میخیں (نہیں بنایا؟) En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

7۔ 1 یعنی پہاڑوں کو زمین کے لئے میخیں بنایا تاکہ ساکن رہے، حرکت نہ کرے۔