ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 4

کَلَّا سَیَعۡلَمُوۡنَ ۙ﴿۴﴾
ہرگز نہیں، عنقریب وہ جان لیں گے۔ En
دیکھو یہ عنقریب جان لیں گے
En
یقیناً یہ ابھی جان لیں گے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔