ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 36

جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّکَ عَطَآءً حِسَابًا ﴿ۙ۳۶﴾
تیرے رب کی طرف سے بدلے میں ایسا عطیہ ہے جو کافی ہو گا۔ En
یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر
En
(ان کو) تیرے رب کی طرف سے (ان کے نیک اعمال کا) بدلہ ملے گا جو کافی انعام ہوگا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

36۔ 1 یعنی اللہ کی دادو دہشت کی وہاں فروانی ہوگی۔