ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 34

وَّ کَاۡسًا دِہَاقًا ﴿ؕ۳۴﴾
اور چھلکتے ہوئے پیالے۔ En
اور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاس
En
اور چھلکتے ہوئے جام شراب ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔