ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 32

حَدَآئِقَ وَ اَعۡنَابًا ﴿ۙ۳۲﴾
باغات اور انگور۔ En
(یعنی) باغ اور انگور
En
باغات ہیں اور انگور ہیں En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔