ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 28

وَّ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا کِذَّابًا ﴿ؕ۲۸﴾
اور انھوں نے ہماری آیات کو جھٹلایا، بری طرح جھٹلانا۔ En
اور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھے
En
اور بے باکی سے ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔