ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 27

اِنَّہُمۡ کَانُوۡا لَا یَرۡجُوۡنَ حِسَابًا ﴿ۙ۲۷﴾
بلاشبہ وہ کسی حساب کی امید نہیں رکھتے تھے۔ En
یہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھے
En
انہیں تو حساب کی توقع ہی نہ تھی En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

اس آیت کی تفسیر پچھلی آیت کے ساتھ کی گئی ہے۔