ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ النبأ (78) — آیت 25

اِلَّا حَمِیۡمًا وَّ غَسَّاقًا ﴿ۙ۲۵﴾
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ۔ En
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ
En
سوائے گرم پانی اور (بہتی) پیﭗ کے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

جو جہنمیوں کے جسموں سے نکلے گی۔